Food Delivery Rider
اگر آپ سعودی عرب کے کسی بھی شہر میں رہتے ہوے اپکے پاس اپنی گاڑی یا بائیک ہے۔تو یہ ہے آپ کے لیے بہترین موقع! ہمارے پاس نینجا میں کام ہے مہینے میں 470 ا...
Job Description
ہمارے پاس نینجا میں کام ہے مہینے میں 470 ارڈر ٹارگٹ ہے۔ 28 دن کام۔
11 گھنٹے ڈیوٹی ہے ۔
گاڑی کا 6000 سیلری۔
بائیک کا 5200 سیلری۔
اگر آپ ہارڈ ورکنگ ہے اور مستقل مزاجی سے کام کرتے ہیں، اپنے ٹارگٹ کو پورا کرتے ہیں اور کمپنی کے تمام اصولوں پر عمل کرتے ہیں، تو آپ بہترین آمدنی حاصل کر سکتے ہیں
اج ہی ہمیں جوائن کرے اور ہمارے ساتھ گرو کریں۔۔
Safety Warning
You are solely responsible for any financial transactions. Please refrain from financial transactions when taking or giving a job.
Job Overview
Contact Details
Phone
By contacting this job poster, you agree to our Legal Notice and Terms & Conditions and Privacy Policy.
Reviews & Ratings
What others think about this company.
Please login to leave a review
Login / RegisterLeave a Review
No reviews yet. Be the first to review!